ابنا: قم میں امام زادہ سید علی (ع) کے مزار کی چند تصویریں۔ امام زادہ سید علی کا شجرہ نسب جناب حنفیہ (ع) سے ملتا ہے: شاه سيد علي بن احمد بن محمد بن علي بن عبدالله بن جعفر بن عبدالله بن جعفر بن محمد حنفيه بن علي بن ابي طالب (ع)
28 مارچ 2017 - 17:40
News ID: 820539